Thursday, 28 March 2024, 10:09:33 pm
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج چارمیچ کھیلے جائیں گے
January 18, 2020

جنوبی افریقہ میں جاری انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج (ہفتہ) مختلف مقامات پرچارمیچ کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں بنگلہ دیش کامقابلہ زمبابوے سے،دوسرے میں جاپان کامقابلہ نیوزی لینڈ سے، تیسرے میں کینیڈا کامقابلہ متحدہ عرب امارات سے ہوگا جبکہ چوتھے میچ میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔پاکستان اپناپہلامیچ کلPotchefstroom میں سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.