Friday, 29 March 2024, 05:57:57 am
امریکہ:گھرمیں فائرنگ سےچارافراد ہلاک
January 18, 2020

امریکہ میں لاس اینجلس کے ایک گھر میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

 یہ واقعہ ریاست کے دارالحکومت سالٹ لیک شہر کے مضافات میں واقع چھوٹے قصبے Grantsville میں پیش آیا۔

 حملہ آور اور متاثرین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.