Wednesday, 17 April 2024, 02:04:24 am
سیدعلی گیلانی کامقبوضہ وادی میں حریت رہنماوں کی طویل غیرقانونی حراست پرگہری تشویش کااظہار
January 18, 2019

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ وادی میں حریت رہنماؤں کی طویل غیرقانونی حراست پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 سری نگر سے ایک بیان میں گیلانی نے کہا کہ قیدیوں کےساتھ غیرانسانی اور متعصبانہ سلوک بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ظلم و استبداد کی کارروائیوں سے کشمیریوں کو ان کے بنیادی حق کی جدوجہد سے باز نہیں رکھا جاسکتا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.