Saturday, 20 April 2024, 12:34:58 am
پانی کےموثر استعمال کےلئےپنجاب واٹر پالیسی وضع کی گئی ہے:محسن لغاری
January 18, 2019

پنجاب کے وزیر آبپاشی محمد محسن لغاری نےکہاہےکہ صوبے میں پانی کے موثر استعمال کےلئے پنجاب واٹر پالیسی وضع کی گئی ہے۔

 انہوں نے یہ بات آج پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.