Tuesday, 23 April 2024, 06:57:26 pm
پاکستان نےایشین جونیئرسکواش چمپئن شپ کےسیمی فائنل کے لئےکوالیفائی کرلیا
January 18, 2019

 تھائی لینڈ میں آج ایشین جونیئر ٹیم سکواش چمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو تین صفر سے ہرا دیا۔

پاکستان کے حمزہ خان، فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے اپنے اپنے میچ جیتے۔

 کل سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.