Friday, 19 April 2024, 10:14:55 am
پاکستان ، جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
January 18, 2019

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکاپہلاایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل پورٹ ایلزبتھ میں کھیلاجائے گا۔

پاکستا ن کے معیاری وقت کے مطابق میچ شام چاربجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.