Friday, 19 April 2024, 11:50:52 am
آسٹریلیا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست
January 18, 2019

بھارت نے آسٹریلیاکو تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز1-2 سے جیت لی۔

آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 50 اوورزمیں  230 رنز بنائے۔

بھارت نے مطلوبہ ہدف49.2 اوورزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.