Wednesday, 24 April 2024, 09:01:20 am
ترکی شام کی کرد ملیشیا کے خلاف اقدامات کیلئے تیار ہے
January 18, 2018

ترکی نے کہاہے کہ وہ شام کی کرد ملیشیا کے خلاف کسی بھی قسم کے اقدامات کیلئے تیار ہے تاکہ ملکی سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنایا جاسکے۔

یہ بات ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد ایک بیان میں بتائی گئی۔

شام کے شمالی علاقے Manbij اور Afrin کردوں کے زیرقبضہ ہیں جنہیں ترکی ایک دہشت گرد تنظیم سمجھتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.