Friday, 29 March 2024, 04:10:46 pm
روس شمالی کوریا کو پابندیوں سے بچانے میں مدد فراہم کررہاہے:ٹرمپ
January 18, 2018

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے روس پرالزام لگایا ہے کہ وہ شمالی کوریا کو بین الاقوامی پابندیوں سے بچانے میں مدد فراہم کررہاہے۔

انہوں نے رائٹرز کو ایک انٹرویو میں کہاکہ شمالی کوریا دور تک مار کرنیوالے میزائل سے امریکہ کو ہدف بنانے کی صلاحیت کے حصول کے انتہائی قریب ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.