Thursday, 28 March 2024, 08:26:26 pm
پاکستان بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
January 18, 2018

رات متحدہ عرب امارات کے شہرعجمان میں پاکستان سری لنکا کو156رنز سے ہراکر بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیاہے۔

پاکستان اب شارجہ میں ہفتے کے روز ٹورنامنٹ کافائنل بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.