Thursday, 25 April 2024, 01:13:55 pm
خدشات دور کرنے کی کوشش ایران کے ایٹمی معاہدے پراثرانداز نہیں ہونی چاہیے:انتونیوگوتریز
January 18, 2018

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے کہاہے کہ ایران کے بارے میں مختلف خدشات دور کرنے کی کوئی بھی کوشش عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدے پراثرانداز نہیں ہونی چاہیے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دوہزارپندرہ کا یہ ایٹمی معاہدہ ایٹمی عدم پھیلائو کی کوششوں میں ایک بڑی کامیابی ہے جس نے علاقائی اور عالمی امن وسلامتی میں نمایاں کردار ادا کیاہے۔

اس سے پہلےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے معاہدے پرنظرثانی کامطالبہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.