Wednesday, 24 April 2024, 03:03:01 pm
برطانیہ کے دارالعوام میں یورپی یونین سےانخلا سے متعلق بل کی منظوری
January 18, 2018

برطانیہ کے دارالعوام میں یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا سے متعلق بل کے اہم مرحلے کی منظوری دے دی گئی ہے جس سے یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

بل اب دارلامرابھیجا جائے گا جہاں اس کی مزید جانچ پڑتال ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.