پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور کے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

این اے 120ضمنی انتخاب، مریم نواز کی ممکنہ کامیابی پر کارکنوں کو مبارکباد
17 ستمبر 2017 (23:20)
0

مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ممکنہ کامیابی پر پارٹی کارکنوں کومبارک باد دی ہے ۔
انہوں نے لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لاہور کے عوام نے ایک بار پھر مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر اعتماد کااظہارکیا ہے ۔