میڈل ٹیبل پر ترکمانستان سونے کے 23تمغے حاصل کرکے مجموعی طور پر 54 تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔