انکے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

راحت فائق جمالی نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا
17 ستمبر 2017 (19:17)
0

پاکستان مسلم لیگ نون کی راحت فائق جمالی نے اتوار کے روز کوئٹہ میں ایک تقریب میں صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا۔
انکے قلمدان کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
وزیراعلی نواب ثنااللہ خان زہری، صوبائی وزرائ، ارکان صوبائی اسمبلی اور دیگر اعلی حکام نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔