File Photo

پاکستان ریلوے نے گزشتہ چار سال کے دوران شاندار ترقی کی ہے:سعد رفیق
17 ستمبر 2017 (17:15)
0

ریلوے کے وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے اپنے ملازمین کی انتھک کوششوں کے باعث گزشتہ چار سال کے دوران شاندار ترقی کی ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں ریلوے سے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ یہ ملازمین کا عزم اور محنت ہے جس سے ملک بھر میں ریلوے کے نیٹ ورک میں انقلاب آیا اور ان کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔