امریکہ کی پیرس موسمیاتی معاہدے کے بارے میں اپنے موقف میں نرمی کے باوجود اس میں شامل رہنے کی تردید
17 ستمبر 2017 (09:39)
0

امریکہ نے پیرس موسمیاتی معاہدے کے بارے میں اپنے موقف میں نرمی کے باوجود اس میں شامل رہنے کی تردید کی ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیرس معاہدے پر دوبارہ بات چیت نہیں کی جائے گی تاہم وہ ان پرائط پر نظرثانی کی کوشش کریں گے جن کے تحت وہ اس معاہدے سے منسلک رہ سکتے ہیں۔