صدر ممنون حسین نےبھی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے ترکمانستان میں موجود ہیں۔

اشک آباد میں پانچویں ایشیائی انڈور اور مارشل آرٹس گیمز کے پہلے روز پاکستان نے سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیتے
17 ستمبر 2017 (07:33)
0

اشک آباد میں پانچویں ایشیائی انڈور اور مارشل آرٹس گیمز کے پہلے روز پاکستان نے سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیتے۔
چونسٹھ ملکوں کے ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ کھلاڑی ان کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
کھیلوں کا باضابطہ افتتاح آج ہورہا ہے ۔
صدر ممنون حسین نےبھی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے ترکمانستان میں موجود ہیں۔