وفاقی وزیر کی محرم کے دوران ذہنی ہم آہنگی برقرار رکھنے پر ضلعی امن کمیٹی اور علماء کی تحسین۔

File Photo

پولیس صوبے میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے اہم کردارادا کررہی ہے:شیخ آفتاب
17 اکتوبر 2016 (21:17)
0

پارلیمانی امور کے وزیر شیخ آفتاب نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس صوبے میں امن وامان قائم رکھنے کیلئے اہم کردارادا کررہی ہے ۔
انہوں نے یہ بات پولیس لائن اٹک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران ضلعی امن کمیٹی اور علمائے دین نے پولیس کے تعاون سے ذہنی ہم آہنگی کی فضا برقراررکھی جو انتہائی قابل تعریف ہے ۔