پولیس نے ان کے قبضے سے 1250 گرام دھماکہ خیز مواد، دو دستی بم ، دو ریموٹ کنٹرول اور برقی تاریں بھی برآمد کیں۔