بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد یونس خان بھی شامل۔

ابو ظہبی ٹیسٹ کیلئے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان
17 اکتوبر 2016 (19:21)
0

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ کو ابوظہبی میں شروع ہونے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کیلئے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔ سمیع اسلم، اظہر علی، یونس خان، اسد شفیق، بابر اعظم، مصباح الحق(کپتان) ، سرفرار احمد، محمد نواز، یاسر شاہ، ذوالفقار بابر، محمد عامر، وہاب ریاض، سہیل خان، عمران خان سینئر اور راحت علی ۔