جموں وکشمیر کی صورتحال سمیت مختلف معاملات پر تقریباً ایک سو نو قراردادوں پر غور کیا جائے گا۔

او آئی سی وزرائے خارجہ کا 43 واں اجلاس کل ازبکستان میں ہو گا
17 اکتوبر 2016 (15:24)
0

اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 43 واں اجلاس کل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو گا ۔ او آئی سی سیکریٹریٹ کے مطابق جموں وکشمیر کی صورتحال سمیت مختلف معاملات پر تقریباً ایک سو نو قراردادوں پر غور کیا جائے گا ۔
اجلاس میںغیرمسلم ملکوںخصوصاً میانمار میں مسلمانوں کو درپیش مسائل سمیت شام ، یمن ، لیبیا ، مالی ، صومالیہ ، افغانستان اور وسطی افریقہ کی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔