File photo

موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے:محکمہ موسمیات
17 اکتوبر 2016 (07:54)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر مقامات پر پیر کے روز موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔

پیر کی صبح بعض بڑے شہروں میں ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت:
اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بیس
کراچی پچیس
پشاور سترہ
کوئٹہ پانچ
گلگت آٹھ
مری تیرہ اور
مظفر آباد سولہ سینٹی گریڈ