پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا ہے۔

دبئی ٹیسٹ:ویسٹ انڈیز 95 رنز2کھلاڑی آئوٹ پر دوسری اننگز کا کھیل آج پھر شروع کررہاہے
17 اکتوبر 2016 (07:42)
0

دبئی میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز ویسٹ انڈیز پاکستان کیخلاف کل کے سکور 95 رنز2کھلاڑی آئوٹ پر اپنی دوسری اننگز کا کھیل آج پھر شروع کررہاہے۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا ہے۔
اب تک کا سکور یہ ہے۔
پاکستان 579 رنز3 کھلاڑی آئوٹ اور 123 رنز
ویسٹ انڈیز 357 اور95 رنز 2 کھلاڑی آئوٹ