مستونگ:کار اور ٹرک کے تصادم میں 6 افراد جاں بحق
17 اکتوبر 2016 (07:38)
0

رات مستونگ کے علاقے Dashat Godain میں کار اور ٹرک کے تصادم میں تحصیل میونسپل کمیٹی قلات کے چیئرمین اور دو کونسلروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے۔

ایبٹ آباد کے قریب سڑک کے ایک اورحادثے میں کھیرہ گلی میںرات کشمیر جانیوالی کوسٹر گہری کھائی میںگر گئی جس کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہوگئے۔
کوسٹر ایک تعلیمی ادارے کے طلبہ اور اساتذہ کو مطالعاتی دورے پر لے کرلاہور سے آرہی تھی۔