چین کاپہلا خلائی مشن خلا میں روانہ
17 اکتوبر 2016 (07:33)
0

چین نے پیر کے روز اپنا پہلا خلائی مشن خلا میں روانہ کیا ۔Shenzhou ٹو نے شمالی چین کے خلائی مرکز Jiuquan سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ خلائی مشن دو خلا بازوں پر مشتمل ہے جو Tiangong ٹو خلائی لیبارٹری میں اتریں گے اورخلا میں ایک ماہ تک قیام کے دوران مختلف تجربات کریں گے۔