وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی زیادہ تر آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے

File Photo

پنجاب اور Tianjin کے درمیان تجارت میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مواقع موجود ہیں:شہباز
17 مئی 2017 (16:50)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اور Tianjin کے درمیان تجارت اور صنعتی شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے وسیع مواقع موجود ہیں۔

وہ آج Tianjin میں شہر کے مئیرWang dong wang کے استقبالئے سے خطاب کررہے تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کی زیادہ تر آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جنہیں چینی تعاون کے ساتھ ہنر مند بنایا جاسکتا ہے۔
اس موقع پر Tianjin کے میئر نے کہا کہ Tianjin تمام شعبوں خصوصاً ہنر مندی کی ترقی میں پنجاب کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا۔