مسلم لیگ(ن)کے رہنما نے کہا کہ تحریک انصاف غیرملکی امداد حاصل کرنے میں ملوث ہے۔

عمران خان کو اپنے احتساب کیلئے تیار رہنا چاہئے،دانیال عزیز
17 مئی 2017 (19:36)
0

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنے احتساب کیلئے تیار رہنا چاہئیے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف غیرملکی امداد حاصل کرنے میں ملوث ہے۔
دانیال عزیز نے کہا کہ تحریک انصاف رقوم کا حساب دینے میں تاخیری حربے استعمال کررہی ہے۔