درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔

File Photo

خیبر پختونخوا حکومت کا طلباء کو پی ایچ ڈی کی مکمل سکالر شپس دینے کا اعلان
17 مئی 2017 (16:44)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے طلبا کے لئے دنیا بھر کی سر فہرست سو جامعات میں پی ایچ ڈی کی مکمل سکالر شپس دینے کا اعلان کیا ہے۔
یہ سکالر شپسNano ٹیکنالوجی،Anatomyاکنامکس، پیٹرولیم انجینئرنگ اور مائننگ Mineral انجینئرنگ کے شعبوں میں دی جارہی ہیں۔
درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔