دہشت گرد بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے تعلیمی اداروں کوتباہ کرنے ،مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پرحملے کرنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔

 فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ چار خطرناک دہشت گردوں کوپھانسی
17 مئی 2017 (15:33)
0

خیبرپختونخوا میں مزید چار خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں نے سزا سنائی تھی۔

یہ دہشت گرد بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے تعلیمی اداروںکوتباہ کرنے ،مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پرحملے کرنے جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے ۔