قندھار میں دو بم دھماکوں میں ایک شہری ہلاک اور تین پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔