خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کااجلاس آج ریاض میں ہورہا ہے
17 مئی 2017 (10:23)
0

خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کااجلاس آج ریاض میں ہورہا ہے جس میں عرب ملکوں اورامریکہ کے سربراہ اجلاس کیلئے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللطیف بن راشدال Zayani نے کہاہے کہ وزرائے خارجہ عرب ملکوں اور امریکہ کے سربراہ اجلاس کی تیاریوں کاجائزہ لیں گے جو اس ماہ کی 21تاریخ کو ریاض میں ہوگا۔