امریکہ اورمتحدہ عرب امارات کے فوجی تعاون کے معاہدے پردستخط
17 مئی 2017 (10:20)
0

امریکہ اورمتحدہ عرب امارات نے فوجی تعاون کے ایک نئے معاہدے پردستخط کئے ہیں۔

امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان Christopher Sherwood نے کہاہے کہ نئے دفاعی معاہدے سے امریکہ مزید فوجی اور آلات متحدہ عرب بھیج سکے گا۔
وائٹ ہائوس میں ابوظہبی کے ولی عہدشیخ محمدبن زید اَل نیہان سے ملاقات کے بعد امریکہ کے وزیردفاع جِم میٹس نے کہاکہ یہ معاہدہ دونوں ملکوں کی شراکت داری میں ایک نیاباب ہے۔