File Photo

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا پاکستان اور بھارت پر مسائل کا مذاکرات کے ذریعے پر امن حل تلاش کرنے پر زور
17 مئی 2017 (08:58)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹریز نے پاکستان اوربھارت پر زوردیا ہے کہ وہ مذکرات کے ذریعے اپنے مسائل کاپرامن حل تلاش کریں۔ یہ بات سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن Dujarric نے اقوام متحدہ میں ایک نیوزبریفنگ کے دوران کہی۔

انہوں نے کہاکہ سیکرٹری جنرل مقبوضہ کشمیر کے حالات سے آگاہ ہیں اور صورتحال کابغور جائزہ لے رہے ہیں۔