File photo

شمالی اورجنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرآپریشن
17 مئی 2017 (08:07)
0

شمالی اورجنوبی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرآپریشن کے دوران اسلحہ اورگولہ بارود کی بھاری مقدار برآمد کی گئی ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے گائوں Mutre اورجنوبی وزیرستان کے علاقے Pangi Pari Khel میں کارروائی آپریشن ردالفساد کے تحت کی گئی۔