File photo

وزیراعظم آج ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹوسے ملاقات کریں گے
17 مئی 2017 (07:50)
0

وزیراعظم محمدنوازشریف آج ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹوسے ملاقات کریں گے اور خصوصاً ایک خطہ ایک سڑک منصوبوں میں د وطرفہ تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کرینگے۔

وزیراعظم ہانگ کانگ اورMainland چائنا کی ممتازکاروباری کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم تین روزہ سرکاری دورے پر ہانگ کانگ میں ہیں۔