وزیرریلوے نے کہاکہ اس ماہ کی اکتیس تاریخ کو مزید دس انجن ریلوے میں شامل کیے جائیںگے جس سے انجنوں کی کل تعداد تراسی ہوجائے گی۔

حکومت ریلوے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لارہی ہے:سعد رفیق
17 مارچ 2015 (20:35)
0

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں ریلوے کی ترقی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو لاہور ریلوے سٹیشن پرپینتیس نئے انجنوں کی ریلوے میں شمولیت کے افتتاح کے بعد ذرائع ابلاغ سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔


انہوں نے کہاکہ اس ماہ کی اکتیس تاریخ کو مزید دس انجن ریلوے میں شامل کیے جائیںگے جس سے انجنوں کی کل تعداد تراسی ہوجائے گی۔