اتفاق رائے متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف حمد محمد ثانی الرمیتے اور بری فو ج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں طے پایا ۔

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کادفاعی تعاون بڑھانےپراتفاق
17 مارچ 2015 (13:19)
0

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے ۔ یہ اتفاق رائے متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف حمد محمد ثانی الرمیتے اور بری فو ج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں طے پایا ۔


پاکستان متحدہ عرب امارات دفاعی تعاون کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئرجنرل صالح محمد صالح العمیری بھی ملاقات میں موجود تھے ۔