ایران کے صدر نے کہاکہ ایران نے پابندیوں کے باوجود اپنے کئی منصوبوں پر عملدرآمد کیا جن میں سے بعض کا تعلق شعبہ توانائی سے ہے۔