روس کے پارلیمنٹ نے پچھلے سال 21مارچ کو کریمیا کے الحاق کی منظوری دی تھی۔

روس نے کریمیا کو یوکرین کے حوالے کرنے کے امکان کو مسترد کردیا
17 مارچ 2015 (18:09)
0

روس نے کریمیا کو دوبارہ یوکرین کے حوالے کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ صدارتی ترجمان Dmirfy Peskov نے ماسکو میں صحافیوں کو بتایا کہ کریمیا رشین فیڈریشن کا حصہ ہے اور اس کو یوکرین کوواپسی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔


روس کے پارلیمنٹ نے پچھلے سال 21مارچ کو کریمیا کے الحاق کی منظوری دی تھی جس کی جزیرہ نما ریاست کے عوام نے ریفرنڈم میں حمایت کی تھی۔