امریکی قونصل جنرل نے کہاکہ پاکستان پولیس کے اہلکاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں۔

امریکی قونصل جنرل کی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
17 مارچ 2015 (18:15)
0

 پاکستان اور امریکہ دہشت گردی کے خلاف مل کر جنگ لڑرہے ہیں۔ یہ بات امریکی قونصل جنرل برائن HEATH نے منگل کو کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے سپیکر میر جان محمد جمالی سے ملاقات میں کہی۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان پولیس کے اہلکاروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دی ہیں۔