File Photo

مصر:ہشام برکات کے قتل میں مبینہ طورپرملوث 31 افرادکوسزائے موت
17 جون 2017 (19:50)
0

مصرکی فوجداری عدالت نے 2015ء میں اہم پراسیکیوٹر ہشام برکات کے قتل میں مبینہ طورپرملوث اکتیس افرادکوسزائے موت دی ہے۔

عدالت نے مصر کے مفتی اعظم کوسزا سے متعلق آگاہ کرنے کے بعد اگلے ماہ کی بائیس تاریخ کو مشاورتی اجلاس طلب کیاہے۔
پراسیکیوٹرجنرل ہشام برکات دوسال قبل مشرقی مصرمیں اپنے قافلے پرخود کش کاربم حملے میں ہلاک ہوگئے تھے۔