File Photo

انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے:زبیر
17 جون 2017 (19:31)
0

گورنرسندھ محمدزبیرنے کہاہے کہ انسانیت کی خدمت عظیم عبادت ہے اور اس سلسلے میں فلاحی ادارے بہترین کارکردگی کامظاہرہ کررہے ہیں۔

انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز کراچی میں سیلانی ویلفیئرانٹرنیشنل ٹرسٹ کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
محمدزبیرنے کہاکہ فلاحی ادارے ملک میں تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں جوقابل تحسین ہے۔