File Photo

شریف خاندان نے عدلیہ کے احترام کی نئی تاریخ رقم کی ہے:زہری
17 جون 2017 (19:09)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ شریف خاندان نے پانامہ کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوکر عدلیہ کے احترام کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک کی تاریخ میں پہلی بارایک منتخب وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ نے خود کواحتساب کیلئے پیش کیا۔