File Photo

گلگت بلتستان حکومت توانائی قلت پر قابو پانے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے
17 جون 2017 (17:48)
0

گلگت بلتستان حکومت توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے بجلی کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

نئے بجٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مطابق بجلی کے شعبے کو اولین ترجیح دیتے ہوئے اس کیلئے تین ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔
تمام پرانی ترسیلی لائنز تبدیل کی جائیں گی اور بلوں کی وصولی کیلئے نئے ڈیجیٹل میٹر نصب کیے جائیں گے۔