مذاکرات کے دوران یورپی یونین اور برطانیہ مذاکرات کے طریقہ کار اور آنے والے مہینوں میں حل طلب معاملات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء بارے باضابطہ مذاکرات پیر کوشروع ہونگے
17 جون 2017 (14:16)
0

برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بارے میں باضابطہ مذاکرات پیر کو برسلز میں شروع ہوں گے۔ایک بیان میں یورپی کمیشن نے کہا کہ مذاکرات میں شہریوں کے حقوق ، مالیاتی معاملات ، آئرلینڈ کی شمالی سرحد اور علیحدگی کے دوسرے امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
مذاکرات کے دوران یورپی یونین اور برطانیہ مذاکرات کے طریقہ کار اور آنے والے مہینوں میں حل طلب معاملات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔