تحقیقاتی ٹیم کے سوالوں کے جواب بھی دیں گے۔

17 جون 2017 (13:02)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف پانامہ پیپرز کے مقدمے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرانے کے لئے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے ۔وہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالوں کے جواب بھی دیں گے۔

اس موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے گردونواح میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا سیکرٹریٹ ہے۔