ڈار، فرانکوئس کا پاکستان،یورپی یونین تجارتی معاہدوں پر تبادلہ خیال
17 جولائی 2017 (19:53)
0

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس نے ملاقات کی۔

 ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق معاہدوں پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔