یورپی یونین کے اعلیٰ مذاکرات نے کہاہے کہ اب وقت ہے کہ ان مذاکرات کو کامیاب بنایا جائے۔

یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا بارے بات چیت کے چوتھے دورکا آغاز
17 جولائی 2017 (16:22)
0

برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے بارے میں با ت چیت کا پہلا دور برسلز میں شروع ہوگیا ہے۔ یورپی یونین کے اعلیٰ مذاکرات کارمچل برنیئر اور برطانیہ کے بریگزٹ سیکرٹری ڈیوڈ ڈیوس برٹش بات چیت میں اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کررہے ہیں جس کا مقصد اقتصادی اور سماجی تعطل ختم کرنا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مچل برنیئر نے کہا کہ اب وقت ہے کہ ان مذاکرات کو کامیاب بنایا جائے۔