خبروں اور حالات حاضرہ کے شعبے کے ڈائریکٹر جاوید خان جدون نے خبریں نشر کرنے کا معیار مزید بہتر بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات بارے بریفنگ دی۔

ڈی جی پی بی سی کے زیر صدارت اجلاس میں شعبہ خبر سے متعلق پیشہ ورانہ امور کا جائزہ
17 جولائی 2017 (14:10)
0

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل شیراز لطیف نے آج نیشنل براڈ کاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں ایک اجلا س کی صدار ت کی جس میں پی بی سی کے شعبہ خبر سے متعلق پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔

خبروں اور حالات حاضرہ کے شعبے کے ڈائریکٹر جاوید خان جدون نے خبریں نشر کرنے کا معیار مزید بہتر بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔
ڈائریکٹر جنرل نے شعبہ خبر کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے سہولت فراہم کرنے کا یقین دلایا۔